AIOU نے میٹرک اور انٹر کے لیے داخلہ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی
AIOU Extends Admission Deadline for Matric and Inter || ilmyDunya.Com علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کلاسز کے سمسٹر بہار 2022 کے پہلے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے یونیورسٹی کے حیدرآباد کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر نیاز علی ماکا نے منگل کو اس خبر کا اعلان کیا۔ انہوں … Read more