Sindh’s Public Universities to Shut Down From Thursday as Protest || ilmy Dunya
سندھ کی سرکاری جامعات جمعرات سے بطور احتجاج بند علمی دنیا سندھ کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ (SUBD) کی اپنے معاملات میں بے جا مداخلت کے خلاف جمعرات سے کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (FAPUASA) نے … Read more