پریکٹیکل ہونگے یا نہیں سلیبس سمارٹ ہو گا کیا ؟ حکومت نے تفصیلی جواب دے دیا - ARABSKY24

Latest

"ARABSKY24" is a website created for educational support.

Feb 23, 2022

پریکٹیکل ہونگے یا نہیں سلیبس سمارٹ ہو گا کیا ؟ حکومت نے تفصیلی جواب دے دیا

Practicals will be held this year: Exams from entire syllabus || ilmyDunya.com

 

پریکٹیکل ہونگے یا نہیں سلیبس سمارٹ ہو گا کیا ؟ حکومت نے تفصیلی جواب دے دیا

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات مکمل سلیبس سے لیے جائیں گے۔ کمیٹی کا اجلاس 21 فروری کو ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال میٹرک اور انٹر کے امتحانات پورے سلیبس سے لیے جائیں گے۔ پریکٹیکل بھی کروایا جائے گا۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چئیرمین نے طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ امتحانات کی تیاری کریں کیونکہ کورونا سے دو سال کا ریلیف اب نہیں ملے گا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق اس سال میٹرک کا کوئی سمارٹ نصاب نہیں ہوگا اور تمام مضامین کے لیے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات لیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے یہ احکامات پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے اجلاس میں جاری کئے۔

خط کے مطابق اس سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کو تمام لازمی اور اختیاری مضامین کے پیپرز دینے ہوں گے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات بھی لیے جائیں گے۔ طلباء کسی بھی افواہ پر کان نہ دھریں اور اپنی تیاری جاری رکھیں۔



No comments:

Post a Comment