احساس دنیا کا پہلا پروگرام ہے جو لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کو زیادہ وظیفہ فراہم کرتا ہے
احساس دنیا کا پہلا پروگرام ہے جو لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کو زیادہ وظیفہ فراہم کرتا ہے صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف مہم کے عالمی 16 دنوں کی یاد میں، آج احساس کی چھتری تلے ’’ہم احساس ہے خواتین کا‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، سماجی تحفظ … Read more